تازہ تر ین

دنیا کی با ہمت خواتین میں ماہرہ خان کی شمولیت ،کنگ خان بارے بڑی خواہش کا ا ظہار کر دیا

پاکستان (ویب ڈیسک )کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کے دیوانے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں اور کیوں نا ہوں وہ ایک مقبول اداکارہ سمیت اسٹائل آئیکون اور ہر دلعزیز شخصیات میں سے ایک ہیں۔گزشتہ روز لندن کے مے فیئر ہوٹل میں یو کے ایشیئن فلم فیسٹول فلیم ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ماہرہ خان کو فلموں کی ترویج کے لیے سرگرم رہنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب کے افتتاحی گالا ڈنر میں ا±ن اداکاراو¿ں کو مدعو کیا گیا، جنہوں نے خواتین کے روایتی نظریے کو پیچھے چھوڑ کر ایک باہمت خاتون ہونے کی مثال قائم کی جن میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن اور جمیلا میسی سمیت پاکستان کی ماہرہ خان بھی شامل تھیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain