تازہ تر ین

”میں تیرے ترلے پانیاں “مارننگ شوز ہوسٹ واسطے دے کر عوام سے رائے مانگتی رہیں ،مارننگ شو یکسانیت ،بھیڑ چال ،نقل سے بھرپور ،مورننگ شو زکا انجام سامنے آ گیا .

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مارننگ ہوسٹ نے جج کو بُلا بُلا کے فیصلے کرنے سے انکار کر دیا ۔یکسانیت اور بھیڑ چال سے بھرپور مارننگ شوز کا انجام سب کے سامنے آگیا ۔آج شوز میں عوام سے رائے لیتے لیتے مارننگ شو کی ہوسٹ نے انتہائی بے بسی سے عوام کو تنگ کر کے رکھ دیا ۔واسطے دے کر کالز کروا کر مقابلہ بازی کے نتائج مانگتی رہی ۔دلی ٹی وی کی وراثت مارننگ شو کی نجی چینلز نے آسمان سے زمین پر رکھ دیا ۔بے جا ٹرائیاں ،نمودو نمائش ، ذرائع کے مطابق فیشن میک اپ کی بھرمار سے آئے شوز میں اب نسلی تصادم بھی سامنے آ گیا ۔عوام الناس کی شدید تنقید نے ان پروگراموں کی قلعی کھول کر رکھ دی رنگ کو کالا گورا کر کے عوام کو ان شوز نے عجیب ہی بے ھنگم راہ پر گامزن کر دیا ہے ۔آخر یہی انجام ہونا تھا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain