لاہور (شوبزڈےسک) گلوکارہ شبنم مجےد کے صاحبزادے مومن علی نے پہلی مرتبہ نجی ٹی وی چےنل کے شو مےں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تفصےلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجےد کے کمسن صاحبزادے مومن علی نے نجی ٹی وی چےنل کے شو مےں شرکت کی ۔اس موقع پر شبنم مجےد کے صاحبزادے نے ٹی وی پر پہلی مرتبہ لائےو پرفارمنس کا مظاہرہ کےا ۔ان کی خوبصورت گائےکی پر شو مےں موجود شرکاءنے ان کو بھرپورداد دی ۔
شو کے شرکاءنے کہاکہ شبنم مجےد کے صاحبزادہ بھی بڑے ہوکر اپنی والدہ کی طرح اےک بڑے گلوکار بنے گا ۔