تازہ تر ین

ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کانتےجہ ہے‘ ماریہ واسطی

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ ترکی کے لوگ خوبصورت ہےں خاص طور پر ان کی خواتےن خوبصورتی کا نمونہ ہےں ‘پاکستان کی ٹی وی انڈسڑی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کانتےجہ ہے ۔ اپنے اےک انٹروےو کے دوران مارےہ واسطی نے کہا کہ مےراآجکل زےادہ وقت ترکی مےں گزارتا ہے وہاں کے لوگوں کے دلوں مےں پاکستانےوں کےلئے جو پےار اورمحبت ہے اسکوالفاظ مےں بےان نہےں کےا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولےت مےں سب سے زےادہ ہاتھ فنکاروں کو ہے جو ہر ڈرامے مےں کچھ نےا کر کر دکھا ہے او ر کرداروں مےں حقےقت کا رنگ بھرتے ہےں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain