Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیالکوٹ: بچی کو زمین پر پھینکنے والا سب انسپکٹرنوکری سے برخاست

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    lahore police
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورورپورٹ) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دھیرا سندھا میں معصوم بچی کو موٹر سائےکل سے کھینچ کر زمین پر پھینکنے اور عبوری ضمانت کروانے والے شخص کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارنے والے سب انسپکٹر محمد طاہر کی انکوائری رپورٹ ڈی پی او سیالکوٹ کو پیش کر دی گئی، انکوائری رپورٹ میں سب انسپکٹر گنہگار قرار، ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ کو بھی معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے برخاست ہونے والے سب انسپکٹر محمد طاہر نے شہری کے مخالفین کی ایماءپر عبوری ضمانت کروانے والے شہری کی گرفتاری کے لئے موضع دھیرا سندھا میں چھاپہ مارا جہاں پر مذکورہ شخص عمران کے اہل خانہ سے سب انسپکٹرنے بدتمیزی کی اور معصوم بچی نور خرم کو موٹر سائےکل سے زبردستی زمین پر پھینک دیا تھا۔ مذکورہ واقعہ کی ویڈیو بنانے والے شہری کو بھی سب انسپکٹر نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ واقعہ کے بعد سب انسپکٹر نے مذکورہ خاندان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت کرنے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا تھا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او سیالکوٹ اسد سرفراز خان نے سب انسپکٹر محمد طاہر کو معطل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک خلیل کو انکوائری آفیسر مقرر کیا تھا بعدازاں مذکورہ سب انسپکٹر کے خلاف اختےارات کے ناجائز استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیاتھا ۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد سب انسپکٹر کو علاقہ مجسٹریٹ و سول جج نے انکوائری رپورٹ سے قبل مقدمہ درج کرنے پر ملزم سب انسپکٹر کو رہا کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا تھا ۔گزشتہ روز انکوائری آفیسر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک خلیل نے حقائق کا جائزہ لینے کے بعد سب انسپکٹر محمد طاہر کو واقعہ میں گنہگار قرار دیدیا اور رپورٹ مرتب کر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اسد سرفراز خان کو ارسال کر دی جنہوں نے مذکورہ سب انسپکٹرمحمد طاہر کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے ایس ایچ ا وتھانہ صدر سیالکوٹ انسپکٹر عبد الجبار کو معطل کر دیا ہے ۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی بد نامی کا باعث بننے والے پولیس اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائےں گے ۔ یاد رہے کہ مذکورہ واقعہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بھی نوٹس لیا تھا اور ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کررکھی تھی ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.