تازہ تر ین

بھارت کے منہ پر زوردار ”طمانچہ“ ، ایشیاءکپ 2018 کی میزبانی چھن گئی

لاہور (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارت کے منہ پر زوردار ”طمانچہ“ مارا ہے اور اس سے ایشیاءکپ 2018 کی میزبانی چھین لی ہے لیکن اب یہ کس ملک میں ہو گا؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے باعث بھارت سے ایشیاءکپ 2018ءکی میزبانی چھین لی گئی ہے اور اب یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایمرجنگ ٹیمز ایشیاءکپ پاکستان اور سری لنکا میں کروانے کا فیصلہ بھی کیا گیا جبکہ ایشین کرکٹ کونسل کا اگلا اجلاس بھی پاکستان میں ہی ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain