تازہ تر ین

عمرا ن خان کو پہلی تقریر کس سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے لکھ کر دی ،کپتان نے خو د ہی بڑا انکشا ف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پہلی تقریرسینئر صحافی و تجزیہ نگار ضیاشاہد نے لکھ کر دی تھی اور ان چند دوستوں میں سرفہرست تھے جنہوں نے اصرار کیا کہ قومی
سیاست میں حصہ لینا چاہیے۔روزنامہ خبریں کے مطابق ضیا شاہد نے ملاقات کے دوران عمران خان کو مبارکباد دی کہ پچھلی مرتبہ میں یہاں آیا تو یہ گھر کارکنوں کے ہجوم سے بھرا پڑا تھا،خدا کا شکر ہے کہ ہماری بھابی کے آنے سے گھر کی رونق میں اضافہ ہوا ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو شاد اور آباد رکھے۔اس پر شکریہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ضیا صاحب آپ مجھ سے 5 سال بڑے ہیں ،دفتر میں میری پہلی تقریر آپ نے لکھی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain