تازہ تر ین

تحریک انصاف کا صوبہ پوٹھوہار بنانے کا مطالبہ ،قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی

لاہور(آئی اےن پی)جنوبی پنجاب صوبہ کے بعد تحریک انصاف نے صوبہ پوٹھوہار بنانے کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عارف عباسی کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی موجودہ انتظامی صورتحال انتہائی ابتر ہے ،موجودہ حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیز کی وجہ سے شمالی پنجاب کے عوام میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔شمالی پنجاب کے عوام شدید بے چینی اور مایوسی کا شکار ہیں۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ راولپنڈی ڈویڑن اور سرگودھا ڈویڑن پر مشتمل ایک نیا صوبہ پوٹھوہار تشکیل دیا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain