لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ صباقمرگلوکار شجاع حیدر کے ویڈیو گانے جیون دا ن میں جلوہ گرہونگی۔بتایاگیاہے کہ ویڈیوریکار ڈنگ لاہورمیں کی گئی ہے جس میں صباقمرکے ہمراہ بچوں نے بھی حصہ لیا۔ویڈیو گانے کی ایڈیٹنگ کے بعد اسے سوشل میڈیا پر ریلیزکیاجائے گا۔اس حوالے سے گلوکار شجاع حیدر کاکہناتھا کہ جیون دان ایک گانا ہی نہیں بلکہ اس کا مقصد معاشرے میں اہم برائی بارے شعور اجاگر کرنا ہے۔میں پرامیدہوں کہ لوگ اسے پسندکریں گے۔






































