تازہ تر ین

سلمان خان کی ”دھوم 3“اور رنبیر کپور کی” سنجو “پر پاکستان میں پابندی کیوں لگی ؟اصل وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستانی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر بھارتی فلموں پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلموں پر پابندی عید کے روز سے دو ہفتوں تک جاری رہے گی اور اس سلسلے میں وزارت اطلاعات نے نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا مقصد مقامی فلم انڈسٹری کو فروغ دیناہے۔واضح رہے کہ عید الفطر پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس تھری ‘نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی تاہم اب پابندی کے بعد یہ فلم عید پر پاکستانی سینما?ں میں نہیں دکھائی جائے گی۔ادھر ممکنہ طور پر رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘بھی اس پابندی کی زد میں آسکتی ہے کیونکہ اس فلم نے 29جون کو ریلیز ہونا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain