تازہ تر ین

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہوتے ہی سٹیج ڈراموں کا سلسلہ دوبارہ شروع

لاہور (شوبزڈیسک) رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی سٹیج ڈراموں کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم رمضان المبارک سے لاہور میں تھیٹروں کو بند کر دیا گیا تھا تاہم اب الحمراءکلچرل کمپلیکس ہال ll،الحمراءمال روڈ ہال llاور پنجابی کلچرل کمپلیکس میںسٹیج ڈرامے دوبارہ سے شروع ہو گئے ہیں۔ تاہم ان ڈراموں کو توقع کے مطابق کامیابی نہیں مل سکی ۔ اس حوالے سے تھیٹر کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ سٹیج ڈراموں کو عید الفطر پر ہی شروع کرنا مناسب ہو گا اس سے قبل احتراماً سٹیج ڈرامے نہیں کرنے چاہیے ۔ور جو بھی پروڈیوسر سٹیج ڈرامے کررہے ہیں ان کو کبھی بھی فائدہ نہیں ہو گا ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain