تازہ تر ین

ہالی ووڈ کی کامیاب جادوئی فلم ہیری پوٹر کے اداکار کی شادی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

امریکہ (ویب ڈیسک) ہولی وڈ کی کامیاب جادوئی فلم ’ہیری پوٹر‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے برطانوی اداکار میتھیو ڈیوڈ لیوس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔اداکار نے اپنی ساتھی اینجیلا جونس سے اٹلی میں شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ ٹوئٹر پر کیا۔انہوں نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مزاحیہ انداز میں بتایا کہ شادی کے موقع پر ان کا پسندیدہ بینڈ ایک ایونٹ میں پرفارم کررہا تھا جہاں وہ جا نہیں سکے، اور اس ہی دوران ان کی اہلیہ نے ان سے شادی ہی کرلی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain