تازہ تر ین

نئے گانے والوں نے موسیقی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے‘ ترنم ناز

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ ترنم ناز نے کہا ہے کہ نئے گانے والوں نے موسیقی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے‘ اب ہر کوئی کمپیوٹر پر گانے تیار کر کے گلوکار بن رہا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ترنم ناز نے کہا کہ اب موسیقی رہی ہی نہیں ہے کیونکہ نہ تو کوئی گانے والے گلوکار ہیں اور نہ ہی موسیقی سننے والے سامعین ہیں‘ آج کل موسیقی کا کسی کو علم نہیں اور جن کو الف ب نہیں آتی وہ بھی گلوکار بنے ہوئے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئے گلوکاروں میں کوئی بھی ایسا گلوکار نہیں جو مستقبل میں موسیقی کا نام روشن کر سکے سب ڈنگ ٹپاﺅ پالیسی پر کام کر رہے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain