Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ کی فلم نے عید پرریلیزہونے والی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑدیا

    By Daily Khabrainجون 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریار منور کی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی۔عید الفطر پر مقامی سینماو¿ں میں 4 پاکستانی فلموں کا میلہ سجا، جس میں ماہرہ خان اورشہریارمنورکی’سات دن محبت ان‘، جاوید شیخ، دانش تیمور کی ’وجود‘، معمر رانا، سونیا حسین کی ’آزادی‘ اور میکال ذوالفقار، علی کاظمی کی ’نا بینڈ ناباراتی‘ شامل تھیں تاہم شائقین کوجس فلم کا بے صبری سے انتظار تھا وہ ماہرہ خان کی فلم ’سات دن محبت ان‘ تھی۔ریلیزسے قبل فلم کی بھرپوراندازمیں تشہیرکی گئی تھی جب کہ فلم میں ماہرہ خان پہلی بارسنجیدہ کردارسے ہٹ کرمزاحیہ کردارادا کررہی تھیں یہی وجہ تھی ماہرہ خان کے مداح اس فلم کو دیکھنے کے لیے بے چین تھے۔عید کے دونوں دن ماہرہ خان کی فلم دیکھنے کے لیے شائقین نے بھرپوراندازمیں سینماو¿ں کارخ کیا جب کہ تھیٹرسے نکلنے کے بعد لوگ فلم کی تعریف کرتے نظر آئے۔ عید کے پہلے روزفلم نے 1 کروڑ 5 لاکھ کا بزنس کیا جب کہ دوسرے روز فلم پہلے روز کے مقابلے میں زیادہ بزنس کرنے میں کامیاب رہی اور2 کروڑ کی کمائی کرڈالی۔ اس طرح ریلیز کے دودنوں میں فلم مجموعی طورپر3 کروڑ5 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی۔دوسری جانب اداکار معمر رانا اور سونیا حسین کی فلم ’آزادی‘ کوبھی لوگوں نے خوب پسند کیا ریلیز کے پہلے روز ’آزادی‘اور’سات دن محبت ان’کا بزنس ایک جیسا رہا فلم ’آزادی‘ نے پہلے روز 1 کروڑ5 لاکھ کا بز نس کیا لیکن دوسرے روزفلم کمائی کے مقابلے میں ’سات دن محبت ان‘ سے تھوڑی پیچھے ہی رہی۔ ریلیز کے دوسرے روز فلم نے 1کروڑ 45لاکھ روپے کمائے اس طرح مجموعی طور پر فلم دو دنوں کے اندر 2 کروڑ5 لاکھ کا بزنس کرسکی۔پاکستان کے لیجنڈ اداکارجاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’وجود‘میں اداکار دانش تیمور، سائدہ امتیاز اور بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ نے مرکزی کردار اداکیاتھا، تاہم فلم شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ فلم نے عید کے پہلے روز صرف50 لاکھ کا بزنس کیا جب کہ دوسرے روز70 لاکھ کا بزنس کرسکی اس طرح مجموعی طور پر فلم 1 کروڑ 2 لاکھ روپے ہی کماسکی۔عید الفطر کے موقع پرپاکستانی فلموں کے مقابلے میں بھارتی فلموں پر تو پابندی عائد تھی تاہم ہالی ووڈ فلم’جراسک ورلڈ‘نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ حیرت انگیز طورپرعید کے پہلےروز ’جراسک ورلڈ‘ماہرہ خان کی فلم’سات دن محبت ان‘ سے پیچھے رہی اور صرف 1 کروڑ4 لاکھ کابزنس کرسکی تاہم دوسرے روز فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی اور2کروڑ5لاکھ کمالیے اس طرح فلم کا بزنس مجموعی طورپر 3 کروڑ45 لاکھ رہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.