Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جاپان نے کو لمبیا کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا

    By Daily Khabrainجون 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرانسک (نیوزایجنسیاں)فیفا ورلڈ کپ میں شریک ایشین سپر پاور ٹیم جاپان نے میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہےجبکہ سینی گال نے پولینڈکو حیران کن طورپر 2-1سے زیرکیا۔جاپان نے روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں فیورٹ کولمبیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے دی۔گروپ ایچ کے میچ میں جاپان اور کولمبیا مدمقابل آئے تاہم کھیل کے تیسرے ہی منٹ میں کولمبیا کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب ریفری نے جاپان کے کھلاڑی شنجی کاگاوا کا شاٹ اپنے ہاتھ سے روکنے پر کولمبیا کے اہم مڈفیلڈر کارلوس سینشز مورینو کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراو¿نڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔1986 ورلڈ کپ کے بعد یہ کسی کھلاڑی کو دکھایا جانے والا تیز ترین ریڈ کارڈ ہے جو کھیل کے تیسرے ہی منٹ میں دکھایا گیا۔ 1986 میں کھیل کے 54 ویں سیکنڈ میں یوروگوائے کے جوز البرٹو بتیستا کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔کارلوس سینشز کو ریڈ کارڈ دکھائے جانے کے بعد کولمبیا کو بقیہ پورا میچ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا اور اس کا بھرپور فائدہ جاپان نے اٹھایا۔کارلوس سینشز کے ریڈ کارڈ کے عوض جاپان کو پینلٹی کک دی گئی جس پر جاپانی مڈفیلڈر شنجی کاگاوا نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلادی۔ یہ گول کھیل کے چھٹے منٹ میں ہوا۔ابتدائی طور پر دھچکا لگنے کے باوجود کولمبیا کے کھلاڑیوں نے ہمت نہیں ہاری سخت محنت جاری رکھی جس کا صلہ انہیں 39 ویں منٹ میں مل گیا جب مڈفیلڈر یوآن فرنینڈو کوئنٹیرو نے فری کک پر گول کرکے جاپان کی سبقت ختم کردی، ہاف ٹائم تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔کھیل کے 70 ویں منٹ میں جاپان نے مڈفیلڈر شنجی کاگاوا کی جگہ تجربہ کار کھلاڑی کیسوکے ہونڈا کو طلب کیا جنہوں نے 73 ویں منٹ میں اسٹرائیکر یویا اوساکو کو بہترین پاس دیا جسے انہوں نے گول میں تبدیل کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کی۔اس گول کے ساتھ جاپان کی برتری 1-2 ہوگئی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی اور جاپان یہ میچ جیت کر تین پوائنٹس کا حقدار ٹھہرا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت

      افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.