Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں دشمنی کی، چوہدری نثار

    By Daily Khabrainجولائی 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں بلکہ دشمنی کی اور مجھے اس کا جواب دینا آتا ہے لیکن یہ جواب میرے حلقے کے ووٹرز دیں گے۔راولپنڈی کے علاقے چکری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ تقریر وہاں کی جاتی ہے جہاں لوگوں کو قائل کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں موجود لوگوں نے تو الٹا مجھے قائل کرلیا ہے کیوں کہ یہ غیرت مندوں کا علاقہ ہے یہاں لوگ پرچیوں سے نہیں ضمیر سے ووٹ دیتے ہیں۔چودھری نثار نے کہا کہ نوازشریف سے 34 سال وفاداری نبھائی، نوازشریف سے ایسی وفاداری نبھائی جیسے بھائی بھائی نہیں نبھا سکتا لیکن نوازشریف نے بے وفائی نہیں بلکہ مجھ سے دشمنی کی جب کہ مجھے اس کا جواب دینا ہے لیکن اس کا جواب میرے حلقے کے ووٹرز دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اگر سیٹ کی لالچ ہوتی تو چپکے سے ایک درخواست لاہور بھیج دیتا جب کہ عمران خان نے بھی کہا کہ نثار ہماری طرف آئیں ٹکٹوں کی لائن لگا دیں گے لیکن چودھری نثار نہ پہلے کبھی بکا ہے نہ آیندہ بکے گا۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ میرا مقابلہ کسی وزیر یا ایم این اے کے حلقے سے نہ کریں بلکہ میرے حلقے کا مقابلہ نوازشریف ،شہبازشریف، زرداری، عمران خان کے حلقے سے کریں جب کہ میرے مخالفین کوئی نئے نہیں، یہ 8 سال مشرف کی وردی کے پیچھے آپ پرمسلط رہے لیکن ا±س کے باوجود میں نے کسی کی خوشامد نہیں کی بلکہ اصولوں کی سیاست کی ہے، 34 سال آپ کو شرمندہ نہیں کیا آیندہ بھی نہیں کروں گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

      گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔

      بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.