تازہ تر ین

نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔نواز شریف اور مریم نواز نجی طیارے کی پرواز ای وائی 243 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔ ان کے ساتھ تقریباً 40 کے قریب ن لیگی رہنما بھی موجود ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تین رکنی ٹیم نے مریم نواز اور نواز شریف کے پاسپورٹ لے لیے ہیں۔انہیں حج لاو¿نج میں بٹھادیا گیا جہاں دونوں کی ملاقات نواز شریف کی والدہ سے کروائے جانے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain