تازہ تر ین

ٹام کروز کی ”مشن امپاسبل فال آﺅٹ “کا پریمیئرکاسٹ کی شرکت

پیرس(شوبزڈیسک)پیرس میں ہالی وڈ فلم “مشن امپاسبل فال آٹ “کا پریمئیر ہوا، ایفل ٹاور کے سامنے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں اداکار ٹام کروز سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔اداکار ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپور فلم “مشن امپاسبل فال آٹ” کا ورلڈ پریمئیر فرانس میں ایفل ٹاور کے سامنے ہوا۔ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی جمع ہوئی جو ٹام کروز اور دیگر کاسٹ سے آٹوگراف لیتے رہے۔خطرناک ایکشن سے بھرپور اس فلم میں ٹام کروز برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے اہلکار کے روپ میں نظر آئیں گے جو سپر ہیرو سے بھی لڑیں گے۔ مشن امپاسبل فال آﺅٹ پچیس جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain