Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کر دیا

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کنگسٹن(آئی این پی) جیسن ہولڈر کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت کالی آندھی نے بنگلہ دیش کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 166رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0سے وائٹ واش کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں 129رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی اور اس نے بنگال ٹائیگرز کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 334رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں مہمان بنگلہ دیشی ٹیم تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 168رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، شکیب الحسن کے سوا بنگلہ دیش کا کوئی بھی کھلاڑی ہولڈر کی تندوتیز گیندوں کے سامنے زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکا، شکیب 54رنز بنا کر نمایاں رہے، 5 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، ہولڈر نے میچ میں 11وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، ہولڈر میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔کنگسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈین ٹیم نے 19رنز ایک کھلاڑی آﺅٹ پر دوسری ادھوری اننگز دوبارہ شروع کی تو ڈیوون سمتھ 8رنز پر کھیل رہے تھے، شکیب الحسن نے غیرمعمولی باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان کھلاڑیوں کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور پوری ٹیم 129رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی اور یوں کالی آندھی نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 334رنز کا ہدف دیا، سمتھ 16، کیموپال 13، کیرن پاویل 18، شے ہوپ 4، ہٹمائر 18، روسٹن چیس 32، کپتان جیسن ہولڈر اور میگل کمنز ایک، ایک، شینن گبرائل بغیر کوئی رن بنائے آﺅٹ ہوئے، ڈورچ نے 12 رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے، شکیب الحسن نے 6، مہدی حسن میراز نے 2 تیجل اسلام اور ابوجاوید نے ایک، ایک وکٹ لی۔جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، شکیب کے سوا کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، شکیب 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، تمیم اقبال، قمرالاسلام ربی، ابوجاوید اور نورالحسن بغیر کوئی رن بنائے، لٹن داس 33، مومن الحق 15، محموداللہ 4، مشفق الرحیم 31، مہدی حسن میراز 10 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، تیجل اسلام 13 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، ہولڈر نے 6، چیس نی2، گبرائل اور پال نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.