Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماں گواہ رہناشہباز بارے جتنے خدشات تھے درست نکلے، نواز شریف کا شکوہ نواز ، مریم ذہنی طور پر شہباز سے علیحدہ :نیوز ایجنسی کا دعویٰ

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو (زاہد مصطفیٰ اعوان) فرانس کروشیا کو 2-4 سے شکست دیکر 20 سال بعد ایک بار پھر فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔ روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے کا آغاز ہوا تو ابتدا سے ہی فرانس کروشیا پر حاوی رہا اور فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک ملی جس پر فرانسیسی کھلاڑی نے بال کو نیٹ کی طرف اچھالا اس دوران کروشیا کے کھلاڑی ماریو منڈزوکک نے ہیڈ مارکر فٹبال کو اپنے ہی جال میں پھینک دیا اور یوں فرانس کو کروشیا پر 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی۔کروشیا کے کھلاڑی ماریو منڈزوکک کسی بھی ورلڈکپ کے فائنل میں اون گول اپنے ہی پوسٹ پر گول کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔کھیل کے 28ویں منٹ میں کروشیا کے کھلاڑی ایوان پریسک نے بہترین انداز میں کک ماری جو فرانسیسی گول کیپر کو کراس کرتے ہوئے سیدھی جال میں جاپہنچی اور یوں کروشیا نے صرف 9 منٹ بعد ہی فرانس کی برتری ختم کرکے میچ 1-1 سے برابر کردیا۔کھیل کے 38ویں منٹ میں فرانس کے کارنر پر کروشیا کے کھلاڑی کے ہاتھ سے فٹبال لگنے پر فرانس کو پینلٹی اسٹروک دیا گیا جس پر فرانسیسی اسٹرائیکر اینٹونیو گریزمین نے گول کرکے ایک بار پھر فرانس کو 1-2 کی برتری دلادی۔فرانس کی جانب سے پال پوگبا نے میچ کے 59ویں منٹ میں گول اسکور کرکے فرانس کی برتری 1-3 کردی اور 65ویں منٹ میں فرانسیسی کھلاڑی کائیلیان ایم باپے نے ایک اور گول اسکور کرکے فرانس کی کروشیا پر برتری دوگنی کردی۔فرانس کے خلاف اپنے ہی پوسٹ پر گول کرنے والی کروشیا کے کھلاڑی ماریو منڈزوکک نے 69 ویں منٹ میں کروشیا کے لیے گول اسکور کرکے فرانس کی برتری 2-4 کردی۔فرانسیسی ٹیم آج اپنا تیسرا ورلڈ کپ فائنل کھیل رہی ہے، فرانس نے 1998 کا فیفا ورلڈکپ اپنے نام کیا اور 2006 میں فائنل میں شکست کا سامناکرنا پڑا تھا تاہم کروشیا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔فرانس کو کروشیا پر برتری حاصل ہے اور گزشتہ 5 مقابلوں میں فرانس نے 3 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ دو میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔ فرانس نے 1998 کے ورلڈکپ کے دوران سیمی فائنل میں کروشیا کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.