Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
    • لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا
    • سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
    • بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ”کپتان “کی شوٹنگ کا آغاز

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔فلم ”کپتان“ کی تیاری کئی برسوں سے جاری تھی مگر درمیان میں رک گئی، تاہم اب اس کی پروڈکشن شروع ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جس میں اداکار عبدالمنان عمران خان جبکہ سعیدہ امتیاز جمائما خان کا کردار ادا کریں گی۔عبدالمنان نے انکشاف کیا کہ یہ فلم کافی عرصے سے پائپ لائن میں تھی اور اچھے ڈائریکٹر اور عملے کی منتظر تھی، اب اس فلم کی ہدایات فیصل امان خان دیں گے۔انہوں نے بتایا آخرکار یہ عمل مکمل ہوگیا اور انتظار ختم ہوگیا، نئے لوگ اس فلم کو ایک نئی سطح پر لے جائیں گے۔

    ، اور میرا نہیں خیال کہ فلم کے حوالے سے بہت تاخیر ہوچکی ہے۔عمران خان کے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی شخصیت کی عکاسی آغاز میں میرے لیے آسان نہیں تھی، مگر بتدریج میں کردار میں ڈھل گیا اور یہ ایک زبردست تجربہ ثابت ہوا۔اس کردار کے لیے عبدالمنان نے پی ٹی آئی سربراہ سے بھی ملاقات کی ہم 3 بار عمران خان سے ملیں، ایک بار ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ میں باضابطہ ملاقات ہوئی، جہاں ہامرا وقت اچھا گزرا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک مشکل کردار تھا مگر میں نے اس کے لیے اپنی ہر ممکن بہترین صلاحیت سے کام لیا۔سعیدہ امتیاز کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ جاوید شیخ کی فلم ”وجود“ میں جلوہ گر ہوچکی ہیں، مگر”کپتان“ ان کی پہلی فلم ہے۔یہ فلم عمران خان کی سیاسی تاریخ کو پیش نہیں کرے گی بلکہ ان کی ذاتی زندگی پر توجہ دی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ پاکستان کے مختلف مقامات پر کی گئی بشمول شمالی علاقہ جات اور بلوچستان کی کچھ لوکیشنز۔اس فلم کی ریلیز کی تاریخ کی ابھی تصدیق نہیں کی گئی مگر سعیدہ امتیاز نے پیش گوئی کی کہ یہ فلم انتخابات کے بعد رواں سال ہی ریلیز کی جائے گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.