تازہ تر ین

لارنس روڈ ، مزنگ، ریلوے سٹیشن سمیت دیگر علاقوں میں طوفانی بارش ،حبس ختم ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ لارنس روڈ ، مزنگ ، ریلوے سٹیشن اور ملحقہ وعلاقوں میں بارش نے جل تھل ایک کر دیا ۔ جسکی وجہ سے حبس کی کیفیت ختم اور ہواﺅں کے چلنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain