Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مسکراہٹ اور خوش کلامی سے ہی دلوں میں گھر بسایا جا سکتا ہییشما گل
    • لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کو سیل کئے جانے کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
    • سائبر کرائم وارداتوں میں اضافہ حکومت ناکام شہری پریشان
    • محکمہ آبپاشی کی ڈیفنڈر گاڑیاں جو فروخت کر دی گئیں ہیں’ تحقیقات جاری ہیں۔
    • خلا سے زمین کو دیکھنے پر کوئی تقسیم اور سرحدیں نظر نہیں آتیں: فرانسیسی خلا باز
    • فروخت کر دیا گیامحکمہ آبپاشی پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کو سکریپ ظاہر کرکے
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • نیویارک: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ایشیا سوسائٹی کے تحت منعقد لاہور لٹریری فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • جبوتی سے یمن جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 109 ہلاک
    • مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم 7افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی
    • نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، ممتاز ادیبوں، دانشوروں’ فنکاروں کی شرکت
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واراداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سعودی عرب کے شہری ہوائی اڈوں اوراہم تنصیبات پر حوثی دہشت گردوں کے حملے کھلی دہشت گردی اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، طاہر اشرفی
    • ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں: ایمل ولی
    • یہ ایمرجنسی بھی ہے اور گورنر راج بھی لگایا گیا ہے:ماہرِ قانون اشتر اوصاف
    • یوکرین، روس کا توانائی تنصیبات پر حملے روکنے پر اتفاق
    • امریکہ نے ایف35 کے قریب پھٹکنے بھی نہ دیا سربراہ بھارتی فضائیہ کا اعتراف
    • مختلف شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش
    • گلوراری کیساتھ کاروبار بھی چمک اٹھا دعا لیپا نت کڑوڑوں کما لیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جلد بتاﺅنگا شہباز شریف نے کس کس کو مارنے کا ٹاسک دیا ، میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، عمران اور دیگر سیاستدان حمایت کریں : عابد باکسر

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خصوصی رپورٹر ) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق پولیس افسر عابد باکسر کی سنگین نوعیت کے مقدمات سمیت 10 کیسز میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔مختلف مقدمات میں نامزد سابق پولیس افسر عابد باکسر جمعہ کو اچانک لاہور کی سیشن عدالت کے جج رحمت علی کے روبرو اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے اور ضمانت کی درخواست دی۔ سابق انسپکٹر کے وکیل نے عدالت کے روبروموقف اپنایا کہ عابد باکسر پر بے بنیاد مقدمات درج کر کے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لہذا ضمانت منظور کی جائے۔ سیشن عدالت نے اینکانٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک، ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ملزم کی قتل کے 3 اور ڈکیتی کے 2 مقدمات سمیت مجموعی طور پر 10 مقدمات میںعبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ عابد باکسر کو 4 اگست تک گرفتار نہ کیا جائے۔ عابد باکسر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات زیرسماعت ہیں اور عدالت نے انہیں 27 جولائی کو طلب کر رکھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد باکسر نے کہا کہ وہ اپنے ملک واپس آکر بہت خوش ہے اور بہت جلد اہم رازوں سے پردہ اٹھائے گا۔ عابد باکسر کا مزید کہنا تھا کہ پہلے جان کوخطرہ تھا، اب وہ تمام مقدمات کاسامنا کروں گا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا جاتا رہا ہے کہ عابد باکسر کو کسی نے گرفتار نہیں کیا تاہم گزشتہ سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا تھا کہ ملزم کو دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان لایا جاچکا ہے۔سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر 90 کی دہائی میں خوف کی علامت تھا جو 2007 میں نوکری سے فارغ ہونے کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا۔ملزم کئی افراد کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے میں ملوث بتایا جاتا ہے جبکہ اداکارہ نرگس پر تشدد میں بھی ملوث رہا ہے۔ عابد باکسر کے سر کی قیمت تین لاکھ روپے مقرر تھی جسے گزشتہ سال لاہور کے علاقے سمن آباد میں ایک کیبل آپریٹر کے قتل کے الزام میں انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.