تازہ تر ین

ثوبیہ خان نے شوہر کے نام کو اپنے نام کا مستقل حصہ بنا لیا

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا ہے کہ اب انہیں شوبز کے افراد اور مداح ثوبیہ خان کے بجائے ثوبیہ عثمان پکاریں تو انہیں زیادہ خوشی ہو گی ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب میرے شادی عثمان قادر سے ہو چکی ہے اور وہ ایک محبت کرنے والے شوہر ہیںتو میں اپنے شوبز کے لوگوں کو بھی یہی کہوں گی کہ مجھے اسی نام سے پکاریں۔ انہوں نے کہا کہ شوبز چھوڑنے کا مجھے کسی نے نہیں کہا بہت جلد پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں پھر نظر آﺅنگی۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ نے اپنے عروج کے دور میں سابق کر کٹر عبدالقادر حسن کے بیٹے محمد عثمان قادر سے شادی کرلی تھی۔ لیکن انہوں نے شوہر کے نام کو اپنے نام کا حصہ اب بنایا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain