Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔