Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اتحاد کا امکان نہیں: میاں حبیب ، اپوزیشن جماعتیں جان چھڑانے کیلئے احتساب قوانین میں تبدیلی چاہتی ہیں: عبدالودود قریشی ، پنجاب پی ٹی آئی کا چیلنج، دبنگ وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے: خالد چوہدری کی چینل ۵ کے پروگرام” لائیوایٹ 8“ میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار عبدلودود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن تو چاہتی ہے کہ احتساب قوانین میں تبدیلی کردی جائے اگر عمران خان ایسا کرتے ہیں توپھر اپوزیشن جماعتیں تو ایسی ترامیم چاہیں گی کہ ان کی جان چھوٹ جائے۔ چینل ۵ کے پروگرام لائیوایٹ 8میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے تحریک انصاف کو اس لئے ووٹ دیا تھا کہ بلا امتیاز احتساب ہو اور کرپشن کا خاتمہ ہو قوانین موجود ہیں بس عملدرآمد کی ضرورت ہے۔تجزیہ کار میاں حبیب نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اتحاد کا امکان موجود نہیں حکومت نے صرف اپوزیشن کو دعوت دی ہے کہ مل کر کام کریںاس میں غلط کچھ نہیں مہذب دنیا میں اپوزیشن اور حکومت ملکر کام کرتے ہیں تحریک انصاف نے دعوت دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی۔ قانون سازی کے حوالے سے تحریک انصاف کو مشکلات اور چیلنجز کا سامنا رہے گا۔ سینٹ میں بل پاس کرانے کیلئے ن لیگ یا پیپلز پارٹی کی حمایت ضروری ہوگی نواز شریف اور شہباز شریف کے موقف میں فرق ہے۔تجزیہ کار خالد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کیلئے سب سے مشکل مرحلہ پنجاب کا ہے کیونکہ پنجاب پر ن لیگ کا ہولڈ رہا ہے تحریک انصاف کو دبنگ وزیر اعلٰی کی ضرورت ہے جو بیورو کریسی کو لگام ڈال سکے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.