Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جشن آزادی پر قوم کا جذبہ قابل دید، ملک سے محبت خون میں شامل ہے: توصیف احمد خان ، 14 اگست نہ منانے کا مخالفین کا بیانیہ مسترد ہو گیا پوری قوم متحد ہے: میاں حبیب ، قوم کے جذبے نے نئی چنگاری پیدا کر دی، نئی نسل اسے مزید مضبوط کرے گی: آغا باقر ، آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں، نوجوانوں کو روزگار دینا ہو گا: ضمیر آفاقی ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ جشن پر عید کا سماں ہوتا ہے جس طرح عید پر نئے ملبوسات سلوائے جاتے ہیں اس طرح جشن آزادی پر بھی ہوتا ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جشن آزادی پر جوش وجذبہ محسوس کیا جا سکتا ہے کچھ لوگوں نے کہا تھا اس مرتبہ 14 اگست نہیں منائیں گے قوم نے ان کو جواب دے دیا جو ایسے عناصر کے منہ پر قوم کا تھپڑ ہے قوم نے بتا دیا ان کے بیانیے کو مثبت ثابت گیا قوم متحد ہے۔ عمران خان نے نوجوان نسل کو چارج کیا اور ان میں نئی روح پھونکی ہے اور ذہنی طور پر تیار کیا۔ تحریک انصاف پیپلزپارٹی کے ساتھ تعاون پر بہرحال آ جائے گی۔ آصف زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف مک مکا چاہتے ہیں۔ کالم نگار توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر قوم کا جذبہ قابل دید تھا جب پاکستان بنا تو میں ایک سال کا تھا یعنی اپنی ماں کی گود میں تھا آج بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کا قیام کسی طور ضروری تھا۔ ملک سے یاسیت والی صورتحال ختم ہو رہی ہے مسائل اپنی جگہ قوم اپنے جذبے سے ان مسائل کو ختم کرے گی۔ ملک سے محبت بچوں کے خون میں شامل ہے۔ ساڑھے آٹھ سو سال پہلے ایک بزرگ نعمت شاہ نے کہا تھا انگریز چلا جائے گا لیکن بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک تنازع چھوڑ جائے گا وہ تنازع کشمیر ہے آج ان کی بات سچ ثابت ہو گئی۔ کالم نگار آغا باقر نے کہا کہ جشن آزادی پر قوم کے جذبے نے میرے اندر ایک چنگاری پیدا کر دی۔ نئی نسل اس ملک کو مزید مضبوط کرے گی۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ برا اور غیرمعیاری سلوک ہوتا ہے جبکہ پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور انہیں کس مسائل کا سامنا نہیں جبکہ بھارت میں اس کے برعکس ہے۔ کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا ہے کہ ملک میں نوجوان طبقے کیلئے کچھ کرنا ہو گا ملک میں صلاحیت مند نوجوان لیکن انہیں درست سمت میں لے کر جانے کی ضرورت ہے دنیا میں آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں بہرحال ترقی کے مواقع ہوتے ہیں بس ذرا تربیت کی ضرورت ہے۔ بےروزگاری کے باعث نوجوان نسل جرائم کی جانب مائل ہوتی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری

      وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.