Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، بھارتی اسٹاک مارکیٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
    • ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میںدفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ
    • اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ ہائیکورٹ میں لا پتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران خاتون کا سنسنی خیز اقدام ،جج صاحب بھی پریشان

    By Daily Khabrainاگست 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) لاپتہ شخص کی والدہ نے بیٹے کی محبت میں اپنے اعصاب پر قابو کھوتے ہوئے کمرہ عدالت میں ہی خود سوزی کی کوشش کی، تاہم اسے بچالیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 20 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں ایک خاتون، جس کا بیٹا 2012 سے لاپتہ ہے، نے عدالت میں چیخ و پکار شروع کردی۔مذکورہ خاتون نے اپنے بیٹے کی محبت میں اپنے اعصاب پر قابو کھوتے ہوئے اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر ا?گ لگانے کی کوشش کی، تاہم اسے بچا لیا گیا۔عدالت کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے بزرگ خاتون کو پکڑ لیا اور ان سے پیٹرول کی بوتل چھین لی۔خاتون نے قبلِ ازیں عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے بیٹے فیصل کو حراست میں لینے والوں کو لوگوں نے دیکھا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ بیٹے کی بازیابی کے لیے لوگ فون کرتے رہے لیکن اس بارے میں کچھ نہیں ہوا۔سماعت کے دوران عدالت نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا اور انسپکٹر جنرل (ا?ئی جی) سندھ کو خود تحقیقات کا حکم دیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پولیس افسران کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے کسی بات کا علم نہیں ہے جبکہ ہر سماعت پر عدالت میں اسٹیریو رپورٹ پیش کردی جاتی ہے۔عدالت نے ہدایت جاری کی کہ اعلیٰ پولیس افسران لاپتہ افراد کے معاملے میں خود دلچسپی لیں اور منیر علی، رفیق، اویس، محمد فیصل اور دیگر افراد کو بازیاب کرواکر رپورٹ عدالت میں پیش کریں۔رینجرز پراسیکیوٹر حبیب نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاپتہ افراد کو رینجرز نے حراست میں نہیں لیا۔بعدِ ازاں عدالتِ عالیہ نے کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے

      ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

      ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.