Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کپتان کی حلف برداری ، پہلا بھارتی مہمان کرکٹر آج پاکستان پہنچ جائیگا

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی فتح کے بعد حکومتی عہدوں کے لیے موزوں افراد کے انتخاب میں مصروف ہیں اور کئی عہدوں کے متعلق کافی گومگوں کی کیفیت ہے کہ ان پر کون براجمان ہو گا۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سرفہرست آتا ہے، جس کے امیدوار کا تاحال معلوم نہیں ہو سکتا تاہم اب تحریک انصاف کے صدرمملکت کے طور پر ایسے شخص کا نام سامنے آ گیا ہے کہ سن کر پاکستانی حیران رہ جائیں گے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق صدر ممنون حسین کی صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف اپنا صدر لائے گی جس کے لیے عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کا نام منتخب کر لیا ہے جبکہ شاہ محمود قریشی کو وزیرخارجہ بنایا جائے گا۔ یہ فیصلے گزشتہ دنوں بنی گالہ میں تحریک انصاف کے ایک مشاورتی اجلاس میں کیے گئے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے ایک اوراہم فیصلہ یہ کیا ہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کے ساتھ ساتھ وزیرداخلہ کا عہدہ بھی اپنے پاس ہی رکھیں گے۔ اس کی وجہ یہ بیان کی جا رہی ہے کہ پارٹی کے کئی بڑے عہدیدار اس عہدے کے لیے لابنگ کر رہے ہیں اورعمران خان ان میں سے کسی ایک کو منتخب کرکے باقی کی ناراضی مول نہیں لینا چاہتے۔ وزیرداخلہ کے لیے جو لوگ دا پیچ لڑا رہے ہیں ان میں پرویز خٹک، شفقت محمود اور پی ٹی آئی کے قریبی اتحادی شیخ رشید احمد و دیگر شامل ہیں۔تحریک انصاف کے ایک سینئر لیڈر کا کہنا تھاکہ ”عمران خان نے یہ وزارت داخلہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت میں ناچاقی پیدا ہونے سے بچنے کے لیے کیا۔ امکان ہے کہ جب کابینہ میں ان بڑے لیڈروں کو کوئی عہدے مل جائیں گے تب عمران خان وزیرداخلہ کے لیے کوئی ایک شخص منتخب کر لیں گے اور خود عہدہ چھوڑ دیں گے۔“

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.