نیویارک (اے پی پی) جمی مرے اور بیتھانی میٹک سینڈز نے یو ایس اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جمی مرے اور بیتھانی میٹک سینڈز نے یوکرین کی نادیا کشنوک اور ویسلے کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 7-6، 6-7 اور 10-7 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔