تازہ تر ین

سعیدانورنے زندگی کی50بہاریں دیکھ لیں

لاہور (نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سعید انوار آج 50 سال کے ہوگئے ہیں، ان کی سالگرہ کےموقع پر آئی سی سی کی جانب سے انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دی گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ جاری کیا ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید انور کو سالگرہ کی مبارک باد دی گئی ہے۔ انہوں نے پیغام میں لکھا ہے کہ سعید انور نے ٹیسٹ میچز میں 4052 جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میں 8824 رنز بنائے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain