Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی اتحاد جا یمن میں حوچیوں کے 136 فوجی اہداف تباہ کرنے دعوی
    • کے پی میں گورنر راج ، ایمرجنسی کانفاذ اس کا علاج نہیں: بیرسٹرگوہر
    • ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی: محسن نقوی
    • گورنر راج کنفرم مولا نا کی مصالحت کی کوشش
    • اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری سے شہبازشریف کی ملاقات ‘وزیراعظم سے فضل الرحمن بھی ملے۔
    • کے پی میں گورنر راج کا خدشہ’ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
    • دانش آٹی پارک سے پاکستان کے نوجوانوں کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں وزیراعظم
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا ء تارڑ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیاعطا اللہ تارڑ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم
    • علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
    • لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
    • کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
    • حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر اسے عبور نہیں کیا جا سکتا امام حرم
    • صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گےسہیل آفریدی
    • ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ آج ہوگا:گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
    • نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
    • سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھی سابق ڈپٹی چیف آف سٹاف اسرائیل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ میں نامزد پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ ملاقات کررہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت میچ کے دوران ہاتھوں میں سگار پکڑے پرویز مشرف کی تصویر وائرل

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے 23 ستمبر کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کا اہم میچ دیکھنے سابق صدر پرویز مشرف بھی دبئی اسٹیدیم پہنچے تھے۔سابق صدر ہاتھوں میں سگار اور نیلا کوٹ پہنے پاک بھارت کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پائے گئے۔پرویز مشرف نے پاک بھارت کرکٹ میچ اہم بھارتی شخصیات کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا جب کہ ان میں سے ایک اہم شخصیت راجیو شکلا نے میچ دیکھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو کہ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو این آر او عملدرآمد کیس میں پاکستان طلب کرلیا ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی کے درد کا بہانہ کرکے نکل گئے، باہر جاکر ڈانس کرتے ہیں، ہم نے ان کا نام ای سی ایل سے نہیں ہٹایا،یہ غلط تاثر ہے۔پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ سے مکالمے کے دوران چیف جسٹس نے کہا ‘مجھے مشرف کی واپسی کا شیڈول بتائیں’ جس پر سابق صدر کے وکیل کا کہنا تھا پرویز مشرف بزدل نہیں ہیں، اگر ان کے آنے جانے پر پابندی نہ لگائی جائے تو وہ واپس آ سکتے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا ‘کیا پرویز مشرف کے لیے علیحدہ قانون ہے، ایک ہفتے میں جواب دیں کہ وہ وطن واپس آ رہے ہیں یا نہیں’ جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.