پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کا کہنا
تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال تمام جماعتوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے، عملا صوبے میں اس وقت گورنر راج ہے، وفاقی حکومت کی مداخلت سے صوبہ کمزور ہوگیا جب کہ صوبائی حکومت موجود ہے، ملک میں کسی اور صوبے میں مداخلت نہیں کی جارہی ہے، یہ صرف اس لییکیا جا رہا ہے کہ صوبے میں ہمارا مینڈیٹ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے طریقہ کار پر اختلاف ہے جس کو دور کیا جاسکتا تھا، صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کانفاذ اس کا علاج نہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج کی کوئی صورتحال ہے تو وفاقی یا صوبائی اپیکس کمیٹی کی میٹنگ بلالیں، اپیکس کمیٹی کی میٹنگ میں مسئلے کا حل نکال لیں۔ بیرسٹرگوہر خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، تمام سیاسی جماعتوں کوبھی سن لیں تاکہ عوام اس کی اونرشپ لے لیں، ایمرجنسی یا گورنر راج سے حالات مزید خراب ہوجائیں گے، ہمارا لانگ مارچ چھ مطالبات کے لیے تھا، ہمارے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں، ملک کی سیاسی قیادت کو بصیرت سے کام لینا ہوگا، ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے تنا بڑھے، اس وقت خیبرپختونخوا مزید تجربہ کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمارے 8 ایم این اے اور 9 ایم پی اے اٹھائے گئے ہیں یا غائب ہیں۔
بیرسٹر گوہر
بریکنگ نیوز
- زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
- راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
- رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
- فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
- ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
- برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
- کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
- ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
- پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
- پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
- کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
- نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
- راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
- راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
- پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
- کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
- جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
- کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
