تازہ تر ین

فلم ”دی گرل ان دی سپائیڈر ویب“ کا ٹریلر جاری

نیویارک (شوبزڈیسک) سائبر کرائمز سے جڑے ان دیکھے رازوں سے اٹھے گا پردہ۔ خوف اور دہشت کا ہوگا راج۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر دی گرل ان دی اسپائیڈرز ویب کی۔ کمپیوٹر ہیکر اور صحافی کو حکومت کی کرپشن کے وہ ثبوت مل جاتے ہیں جس پر ملک بھر میں تہلکہ مچ سکتا ہے۔ ان گھناونے کاموں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے یہ جوڑا کمر کس لیتا ہے لیکن پھر آتی ہیں قدم قدم پر مشکلیں۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم دی گرل ان دی اسپائیڈر ویب نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain