تازہ تر ین

ندا یاسر نے درخت لگانے کی مہم تیز کر دی

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ندا یاسر نے کراچی میں درخت لگانے کی مہم مزید تیز کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ مل کر اپنے گھر اور اطراف میں سرسبز پودے لگانے کا عمل تیز کر دیا ہے ۔اس حوالے سے ندا یاسر اور یاسر نواز نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے سے ہی پودوں کا بڑا شوق ہے اور اب وزیر اعظم عمران خان کے وژن پر شجر کاری کا سلسلہ دوسرے علاقوں میں بھی شروع کر دیا ہے ۔ ہماری قوم سے اپیل ہے کہ ہر شہری اپنے گھر کے باہر ایک پودا ضرور لگائے۔تاکہ آنے والی نسلوں کو ماحولیاتی آلودتی سے بچایا جا سکے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain