تازہ تر ین

امریکی الزامات بے بنیاد ، مسترد کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین پر وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات چین نے مسترد کر دیئے۔ٹرمپ کی جانب سے چین پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں ،جن کو مسترد کرتے ہیں۔ کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ،نہ ہی کبھی کریں گے۔اس کے جواب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس چین کے امریکی انتخابات میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔ٹرمپ نےالزام لگایا تھا کہ ہماری تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے چین امریکی وسط مدتی انتخابات میں ان کی ریپبلکن پارٹی کوناکام کرنا چاہتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain