Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان ہاکی ٹیم میں بھی تبدیلی آئیگی

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، ہمار اصل ہدف عالمی کپ اور اولمپک ہے۔پی ایچ ایف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چیف سلیکٹر بنائے جانے والے اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اور سابق قومی کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر اعتماد پر شکر گزار ہوں اور میری کوشش ہوگی کہ اس اعتماد پر پورا اتروں، اس سے قبل بھی میں نے اپنی ہر ذمہ داری کو قومی فریضہ سمجھ کر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔اصلاح الدین صدیقی نے کہا کہ 18 اکتوبر سے اومان کے دارالحکومت مسقط کے سلطان قابوس اسٹیڈیم میں شیڈول ایشین چیمپئینز ٹرافی کے لیے دستیاب بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں لاہورمیں قومی تربیتی کیمپ کے پہلے مرحلے کے بعد منگل سے کراچی میں شیڈول دوسرے فیز میں ممکنہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو جانچا جائےگا، اگر ضرروت محسوس کی گئی تو مزید کھلاڑیوں کو اہلیت کے اظہار کے لیے کیمپ میں طلب کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر نے کہا کہ وہ ایونٹ کے لیے ممکنہ طور پر 11 اکتوبر کو ہونے والے ٹرائلز کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان اولمپئین قاسم خان، اولمپئین مصدق حسین اور اولمپئین ایاز محمود کے ہمراہ 18 رکنی حتمی اسکواڈ کا انتخاب کسی بھی دباو¿ سے بالاتر ہوکر میرٹ کی بنیاد پر کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں اصلاح الدین صدیقی نے کہا کہ اب ہمیں حالیہ ناکامیوں کو بھلا کر آگے کی جانب دیکھنا ہے، کیمپ کمانڈنٹ اور ہیڈ کوچ اولمپئین حسن سردار کی زیر نگرانی کیمپ میں کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    چیف سلیکٹر نے کہا کہ پاکستان کو ہاکی میں فتوحات پانے کے لیے سخت محنت اور وقت درکار ہے، اس ضمن میں پی ایچ ایف نے طویل المدتی منصوبہ تیار کیا ہے جس پر عمل پیرا ہوکر مقاصد کا حصوصل ممکن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے شہر بوبھینیشور میں 28 نومبر سے شیڈول عالمی کپ اہمیت کا حامل ہے، عالمی ایونٹ میں بہتر نتائج پانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی جب کہ روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاکرے میں فتح پاکر قوم کی امیدوں پر پور اتریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.