Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ،شعیب اختر

    By Daily Khabrainاکتوبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shoaib_akhtar_announces_withdrawal_from_international_cricket
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (یواین پی) سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے۔ لوگ ٹی ٹوئنٹی کی طرف بھاگ رہے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ ان کے جسم میں داخل ہوچکا ہے۔ سب سے زیادہ نقصان بیٹنگ میں ہوا ہے۔بلا رکتا نہیں ہے ،شاٹس لگ جاتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے چند ہی ایسے بیٹسمین ہیں جنھیں اننگز بنانی آتی ہے ، بولنگ بھی اس سے متاثر ہوئی ہے ، سارے بولرز چار چار اوورز کے بن کر رہ گئے ہیں۔انہوںنے کہ کہ لگتا ہے کہ جیسے ٹی ٹوئنٹی سے صرف پیسہ کمانا ہی اصل مقصد ہے لیکن اگر ٹیسٹ کرکٹ کو بچانا ہے تو پھر ٹیسٹ میچ کی فیس پچاس لاکھ کردیں پھر میں دیکھتا ہوں کہ دنیا کیسے ٹیسٹ میچ نہیں کھیلتی۔ٹیسٹ کرکٹ میں پیسہ نہیں ہے اور یہ بغیر پیسے کے نہیں بچ سکتی۔انہوںنے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے آنے کے بعد خاص طور پر یہ بات محسوس کی گئی ہے کہ کھلاڑیوں کو صرف فرنچائز کرکٹ کی کارکردگی کی بنیاد پر فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں ،اس ضمن میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی مثال دی جاتی ہے جس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے متعدد کھلاڑی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں شامل کردئیے گئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی

      21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.