Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملینگا کی محنت رائیگاں،انگلینڈدوسرا ون ڈے 31رنزسے جیت گیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈمبولا (اے پی پی) انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 31 رنز سے ہرا دیا، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، میزبان سری لنکن ٹیم نے 278 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 29 اوورز میں 5 وکٹوں پر 140 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی جس کے بعد بقیہ اوور کا کھیل ممکن نہ ہو سکا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلش ٹیم 31 رنز سے فتح یاب رہی، کپتان ایوان مورگن نے 92، جوروٹ نے 71 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، کرس ووکس نے 3 اور عادل رشید نے 2 وکٹیں لیں، لاستھ مالنگا کی محنت بھی رائیگاں گئیں، انہوں نے 5 وکٹیں لی تھیں، مورگن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ہفتے کو دمبولا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ جو ان کیلئے درست ثابت نہ ہو سکا، مہمان انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 278 رنز بنائے۔، کپتان مورگن 92 اور جوروٹ 71 رنز بنا کر نمایاں رہے، جیسن روئے صفر، جونی بیئرسٹو 26، بین سٹوکس 15، جوز بٹلر 28، معین علی صفر، کرس ووکس 5 اور لیام ڈاسن 4 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، عادل رشید 19 اور مارک سٹون 9 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، مالنگا نے 5 جبکہ پرادیپ، دانن جایا، تھسارا پریرا اور دھنن جایا نے ایک، ایک وکٹ لی۔ جواب میں سری لنکن ٹیم ہدف کے تعاقب کیلئے میدان میں اتری تو اس کا آغاز انتہائی مایوس کن تھا اور 31 کے سکور پر اس کے 4 کھلاڑی آﺅٹ ہو گئے، نیروشن ڈکویلا 9، اپل تھرنگا صفر، کپتان چندیمل 6 اور شناکا 8 رنز بنا کر چلتے بنے، 74 کے سکور پر کوسل پریرا 30 رنز بنانے کے بعد ڈاسن کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوئے، اس موقع پر تھسارا پریرا اور دھنن جایا ڈی سلوا نے میدان سنبھالا، دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 اوورز میں ٹیم کا سکور 140 تک پہنچایا تھا کہ بارش شروع ہو گئی، طویل انتظار کے بعد جب بارش نہ رکی تو ایمپائرز نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلش ٹیم کو 31 رنز سے فاتح قرار دے دیا، پریرا 44 اور ڈی سلوا 36 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، کرس ووکس نے 3، عادل رشید نے 2 اور ڈاسن نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.