تازہ تر ین

سچن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر تیس لاکھ سے زائد مداح بنالیے

ممبئی(آئی این پی ) سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر نے بھی سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اپنے لاکھوں مداح بنا لیے۔ سارہ ٹنڈولکر نے لندن سے میڈیسن میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں پڑھنے سے عشق ہے اور وہ موسیقی سننا پسند کرتی ہیں۔سارہ ٹنڈولکر ان دنوں سوشل میڈیا پربے حد مقبول ہیں، ان کی سادہ اور خوبصورت تصاویر کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے 3لاکھ سے زائد فالوورز بنالیے ہیں جن کے لیے سارہ ٹنڈولکرکسی فیشن آئیکون سے کم نہیں ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain