تازہ تر ین

قائد اعظم ٹرافی میں جنید خان کی تباہ کن باﺅلنگ

راولپنڈی(اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی میں جنید خان کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹیم 35 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پیسر نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کرکے حبیب بنک کو 248 رنز سے کامیابی دلا دی۔ پہلی اننگز میں جنید خان نے 7 کھلاڑی میدان بدر کئے، اس طرح ایس این جی پی ایل کی ٹیم 35 رنز پر آﺅٹ ہوگئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ کپتان مصباح الحق سمیت پانچ کھلاڑی صفر پر آﺅٹ ہوئے جبکہ ایک کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کر سکا۔ جنید خان نے دوسری اننگز میں تین وکٹیں حاصل کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain