تازہ تر ین

فیصل قریشی کی”سوری“سے بڑے پردے پر واپسی

لاہور ( شوبزڈیسک) اداکار فیصل قریشی اور ہدایت کار سہیل جاوید کی فلمسوری کی کاسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ کو متعارف کروایا گیا جن میں فیصل قریشی، آمنہ شیخ،زاہد احمد اورسونیا حسین شامل ہیں۔ تقریب میں فلم انڈسٹری کے نامور ناموں نے بھی شرکت کی،جن میں اداکار ندیم بیگ، ثمینہ پیرزادہ، ہمایوں سعید، فہد مصطفی، عبداللہ کادوانی ، جاوید شیخ ، عدیل عادی، عرفان ملک ، آسمہ نبیل، عدنان صدیقی و دیگر شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain