تازہ تر ین

سینے کا کینسرانتہائی خطرناک ‘ماہرہ خان مہم کا حصہ بن گئیں

لاہور ( شوبزڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں سینے کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم چلارہی ہیں۔ماہرہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھاکہ پاکستان میں خواتین سینے کے سرطان کا ذکر کرنے سے کتراتی ہیں تو ایسے میں وہ ایسی بیماری سے آگاہ کیسے ہوں گی۔ماہرہ نے کہا ہے کہ سینے کا کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس کیلئے شعور و آگہی کی ضرورت ہے۔ ماہرہ نے مہم کے ذریعے ایک سوالنامہ تیار کیاہے ان کا کہنا ہے خواتین کو انہیں طبی اعتبار سے معلومات کے لئے اس کوئز کا حصہ بننا چاہئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain