Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوہائے کی چھٹی‘نیلم منیر ” رانگ نمبر “ کے سیکوئل میں کاسٹ

    By Daily Khabrainاکتوبر 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)ڈسٹری بیوشن کلب اور پروڈیوسر حسن ضیاءسپر ہٹ پاکستانی فلم ” رانگ نمبر“ کا سیکوئل مل کر بنائیں گے ۔سٹار کاسٹ میں جاوید شیخ ،سمیع خان، نیلم منیر ، دانش نواز، محمود اسلم شامل ، ہدایات یاسرنواز ہی دیں گے ۔ دو ہزار پندرہ میں ریلیز ہوئی پاکستانی سنیما کی بلاک بسٹر فلم ” رانگ نمبر“ کے سیکوئل تیار کرنے کیلئے معروف ادارے ڈسٹری بیوشن کلب ، پروڈیوسر حسن ضیا ءاورڈائریکٹر یاسر نواز نے معاہدے کی حتمی شکل دے دی ہے ۔ فیملی اینٹرٹینمنٹ کے مد نظر بنائی جارہی اس فلم کی پری پروڈکشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے اور لیڈ کاسٹ دانش تیمور ، سوہائے ابرو کی جگہ سمیع خان اور نیلم منیر کو کاسٹ کیا گیا ہے جبکہ سینئر فنکار جاوید شیخ ، یاسر نواز، شفقت چیمہ ، دانش نواز، احمد حسن اہم کرداروں میں فلم کی رونق بڑھائیں گے ۔دوہزار پندرہ میں ریلیز ہوئی فلم کے پہلے حصے نے باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرکے پاکستانی فلمی صنعت کی ترقی کے عمل میں اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ پروڈکشن ٹیم نے سیکوئل کو مزید بہتر بنانے کیلئے ڈسٹری بیوشن کلب کے ساتھ ڈیل فائنل کی ہے ۔
    جس کے مطابق فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ ماہ نومبر سے ہوگا جبکہ اس کی شوٹنگ اندرون ملک دلفریب لوکیشنز کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی کی جائے گی۔ ” رانگ نمبر2 “کو ڈسٹری بیوشن کلب کے بینر تلے آئند ہ سال ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میںبیک وقت نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.