Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • پاکستان نے WRC-27 اسپیکٹرم مذاکرات سے قبل قومی گروپ تشکیل دے دیا
    • شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا
    • حکومت نے بھرتیوں پر پابندی میں توسیع نئی گاڑیوں پر پابندی، خالی آسامیاں ختم
    • ژیاؤمی کا پہلا وائیڈ فولڈ ایبل فون منظر عام پر، فولڈ ایبل ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز
    • اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے خلاف سیریز ،نیوزی لینڈ نے یو ای اے میں ڈیرے ڈال لیے

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    cricket in gi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ابوظہبی (آئی این پی)نیوزی لینڈ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں ، کیوی بیٹنگ کوچ کریگ میک ملن سیریز کو ایک چیلنج قرار دے رہے ہیں۔پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد ہو گی نیوزی لینڈ سیریز جس کے لیے کیویز کا ٹی ٹونٹی اسکواڈ ابوظہبی میں موجود ہے اور مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ تینوں فارمیٹ میں ہوگا، پہلے مرحلے میں ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز ہوگا جس کے میچز 31اکتوبر ، 2نومبر اور 4نومبر کو کھیلے جائیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ میک ملن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اس وقت ٹی ٹونٹی کی نمبر ون ٹیم ہے جس کا بولنگ اٹیک بہت اچھا ہے ، بولر ریورس سوئنگ بھی کرتے ہیں اور اسپن بھی ،جبکہ یو اے ای کنڈیشنز پاکستان ٹیم کو سوٹ کرتی ہیں اس لیے یہ سیریز ایک چیلنج ہے۔میک ملن نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچز دیکھے ہیں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن نیوزی لینڈ ٹیم میں بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تجربہ کار کرکٹرز شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے 2014میں بھی اچھا کھیلا تھا اس مرتبہ بھی یہی کوشش ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا

      اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.