Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
    • سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
    • اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
    • ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
    • اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
    • جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاکی ٹیم کیلئے بھارت میں بھی ہوٹل بکنگ دردسربن گئی

    By Daily Khabrainنومبر 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) قومی ہاکی ٹیم کے لیے مسقط کے بعد بھارت میں بھی واجبات کی عدم ادائیگی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی جس ہوٹل کی بکنگ کروائی ہے، اس کی تین اقساط جمع کروائی ہیں جبکہ ایک قسط ابھی باقی ہے۔ ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دوران مسقط میں ہوٹل کے واجبات ادا نہ کرنے کی وجہ سے انتظامیہ نے قومی ہاکی ٹیم کے پاسپورٹس اپنے قبضے میں لے لئے تھے اور ڈیڈ لائن تک پیسے جمع نہ کروانے پر معاملے کو پولیس تک لے جانے کی دھمکی دی تھی۔ اس صورت حال کے بعد صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی طور پر انتظام کرکے رقم ہوٹل انتظامیہ کے حوالے کی تھی۔مزید معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کے قیام کے لئے 45 لاکھ روپے میں ہوٹل کا بندوبست کیا گیا ہے۔30

    لاکھ روپے جمع کروا دیئے گئے ہیں جبکہ 15 لاکھ روپے کے قریب رقم ابھی باقی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا خزانہ خالی پڑا ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا تاحال ایشین چیمپئنز ٹرافی کے واجبات بھی ادا نہیں کئے جا سکے ہیں، فیڈریشن کی طرف سے حکومت سے فنڈز کے حصول کی درخواست کی گئی ہے تاہم تاحال فنڈز جاری نہیں کئے جا سکے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کی بھارت میں موجودگی کے بعد ہوٹل کو واجب الادا رقم ادا نہ ہوسکی تو وہاں پر بھی کوئی بڑا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے جس سے دنیا بھر میں پاکستان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔

    پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا

    یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.