تازہ تر ین

شاہ رخ خان کا پیرا ایتھلیٹس میں 50 وہیل چیئرز کا عطیہ

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے پیرا ایتھلٹس میں 50 وہیل چیئرز عطیہ کر دیں۔ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی غیر منافع بخش فلاحی تنظیم میر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام پیرا ایتھلٹس میں 50 وہیل چیئرز عطیہ کیں۔کرتے ہوئے کہا کہ میر فاﺅنڈیشن کی شریک بانی دیپا ملک کے ساتھ مل کر اہم فلاحی مقصد کا حصہ بننا خوشی کا باعث ہے وہ نہ صرف سب کے لئے متاثر کن ہیں بلکہ ہم سب کی عکاسی بھی کرتی ہیں کیونکہ ہم سب کسی نہ کسی لحاظ سے نامکمل ہیں یہ صرف اس بات پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ادھورے پن کے ساتھ کیسے اپنے مقصد کو پورا کرتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain