Yearly Archives: 2018
الیکشن کے آخری 10دن سائیکل پر مہم چلاﺅں گا ،شیخ رشید
شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے
والدہ کی طبعیت میں کچھ بہتری آئی ہے ،مریم نواز
ملک کیلئے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان قربان کر دی ،آئی ایس پی آر
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی شریف فیملی پر کڑی تنقید
ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے پر امیدوار کھڑے کر دیئے
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے کل اثاثوں کی تفصیلات
سابق وزیر عبدالغفور میو نے بھی ن لیگ کیخلاف اعلان بغاوت کر دیا
پانچواں ون ڈے، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
مانچسٹر (ویب ڈیسک) پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوس بٹلر، معین علی، سیم کیورن، لائم پلنکٹ، عادل راشد اور جیک بال شامل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹم پین کے ہاتھ میں ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرون فنچ، ٹریویس ہیڈ، شون مارش، مارکس سٹوئنس، آرکی شورٹ، ایلکس کیری، ایشٹن اگر، کین رچرڈسن، بلی سٹین لیک اور نیتھن لیون شامل ہیں۔

















