تازہ تر ین

دل کے رو گیوں کے لئے خو شخبری ،ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جبکہ بیئرمیٹل سٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain