Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لانگ مارچ کریں گے لیکن 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

    By Daily Khabrainجنوری 29, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Bilawal Bhutto Zardari, son of assassinated former Pakistani prime minister Benazir Bhutto, makes a speech to launch his political career during the fifth anniversary of his mother's death, at the Bhutto family mausoleum in Garhi Khuda Bakhsh, near Larkana December December 27, 2012. Benazir Bhutto was killed in a gun and suicide bomb attack after an election rally in the city of Rawalpindi on December 27, 2007, weeks after she returned to Pakistan after years in self-imposed exile. REUTERS/Nadeem Soomro (PAKISTAN - Tags: ANNIVERSARY POLITICS TPX IMAGES OF THE DAY) ORG XMIT: PAK21
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خیرپور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کرنا پڑا تو کریں گے لیکن 18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔گمبٹ میں میڈیکل کالج کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے صوبے اور ملک کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے، جب بھی منتخب حکومت آتی ہے ہمارا پانی اور گیس بند کردیا جاتاہے، پیپلز پارٹی اورسندھ حکومت اپنا کام کررہی ہیں، سندھ حکومت کام میں سب سے آگے ہے، گمبٹ اسپتال ہماری خدمت کی ایک مثال ہے، جب غریب عوام یہاں آکر مفت علاج کراتے ہیں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ سندھ کے ڈاکٹرز پورے ملک کےعوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت دیں گے۔ چیلنج کرتا ہوں کہ عمران خان گمبٹ جیسا میڈیکل انسٹیٹیوٹ خیبر پختونخوا میں نہیں بنا سکتے۔طبی اداروں کا انتظامی کنٹرول وفاق کو دوبارہ دینے کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب یہ ادارے وفاق کے ماتحت تھے تب یہ چندے پر چلتے تھے، قومی ادارہ برائے امراض قلب جب وفاق کے پاس تھا تو یہاں علاج بہت مہنگا تھا۔ اب پاکستان کے غریب عوام سندھ آکر مفت علاج کروا رہے ہیں، جو بھی قانونی راستہ ہوگا اختیار کریں گے لیکن وفاق کو سندھ کے اسپتال چھیننے نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو تاریخ پڑھنی چاہئے، ذوالفقارعلی بھٹو اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ میرٹ پرمنتخب ہوئے، انتخابی مہم کے دوران عمران خان کا ہروعدہ جھوٹا نکلا، ہم نے کہا تھا کہ یہ کٹھ پتلی حکومت لانا چاہتے ہیں، پاکستان کے عوام نے ہمیں ووٹ اس لئے نہیں دیا کہ ہم پارلیمان کو بھول جائیں، کچھ قوتیں 18 ویں ترمیم ختم کرناچاہتی ہیں، لانگ مارچ کرنا پڑا تو کروں گا 18ویں ترمیم آنچ نہیں آنے دیں گے، صدارتی حکومت کے حمایتی سمجھتے ہیں کہ ملک میں ایوب خان جیسا نظام آئے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.